0

!...میرا جھنڈا صرف پاکستانی جھنڈا هـــے





میرا جھنڈا صرف پاکستانی جھنڈا هـــے

میں اس وقت چند باتیں بحیثیت ایک پاکستانی کرنا چاہتا ہوں، لکھاری کی حیثیت ســے بات کرنا ذرا آسان ھـــــے کہ اس میں آپ کسی کو بھی رگید سکتــے ہیں لیکن بحیثیت پاکستانی میں یہ واضح کر دوں کہ میں صرف ایک پاکستانی ہوں ، میرا کسی جماعت ســے تعلق نہیں ھـــــے، میرا کوئی جھنڈا نہیں ھـــــے ماسوائے سبز ہلالی پرچم کے اور میں کسی کو بھی ووٹ دوں یہ خالصتاََ میرا ذاتی معاملہ ھـــــے۔ پاکستان تقسیم سے لــے کر آج تک چند مخصوص سیاسی خانوادوں کــے باپ کی جاگیر بنا ہوا ھـــــے، کبھی اس پر ٹوانــے آ گئــے تو کبھی وٹو، کبھی بھٹو آ گئــے تو کبھی میاں، کبھی بزنجو آ گئــے تو کبھی پلیجو، کبھی بگٹی آ گئــے تو کبھی اچکزئی، کبھی خان آ گئــے تو کبھی نیازی، لیکن کیا کبھی اس ملک کی سیاست میں کوئی نائی، موچی، ترکھان، لوہار، پرچون فروش ، کوئی الیکٹریشن، کوئی موٹر مکینک برسر اقتدار آ سکا۔ کیا پاکستان کا آئین یہ نہیں کہتا کہ کوئی بھی پاکستانی جس کــے پاس پاکستان کی شہریت ہو وہ پاکستان کا وزیر اعظم یا صدر بن سکتا ھـــــے، تو پھر یہ تفریق کس نــے پیدا کی، کیوں اس سسٹم نــے کسی غریب ماں کے بچــے کو ملک کا صدر اور وزیر اعظم نہیں بننــے دیا، کیا بھٹو کے بعد اس کی اولادیں، ان کــے بعد ان کی اولادیں اور اسی طرح نواز شریف کــے بعد اس کی اولاد در اولاد قوم غلامی کرے یہ غلامی کرنا اس آئین کی کونسی منحوس شق ســے ثابت ھـــــے،
ھـــــــــےکوئی جواب دینے والا۔
یعنی ایک عام پاکستانی جو کسی مشہور سیاسی خاندان ســے تعلق نہ رکھتا ہو وہ مسند اقتدار ســے اتنا ہی دور ھـــــے جتنا ایک گنہگار جنت سے دور، باتیں نظام جمہور کی اور جمہور ایک کمی کمین ســے زیادہ کچھ نہیں ان کے لئــے۔ ان کو کس نــے خدا بنا دیا کہ یہ لوگوں کی تقدیروں کــے فیصلہ کریں کہ جنت ان کے لئــے اور جہنم غریب کا مقدر۔ شراب یہ پئیں، سود یہ کھائیں، رشوت یہ پیش کریں لیکن پھر بھی جنتی اور جو غریب اپنی عزت پر آنچ آنــے کے خیال پر غربت کــے ہاتھوں اپنی بھی جان لے لــے اور بچوں کو بھی کہیں غرق کر دے وہ مجرم۔ یہ کہاں کا انصاف ھـــــے
ھــــــــــےکوئی جواب دینے والا۔
دکھاوے کی حد تک ایک دوسرے کو کتا کتا کہنــے والــے جب خطرہ محسوس کریں کہ ان سے اقتدار چھننــے والا ھـــــے تو اکٹھــے ہو کر عوام کا مقابلہ کریں کہ یہ کمی کمین، نائی موچی، موٹر مکینک کہیں ان کے جبڑے نہ چیر دیں اس ســے پہلــے ہی ان کی آواز کو دبا دیا جائــے۔ ایک منٹ کے لئــے عمران خان کو اس جاری آزادی مارچ ســے الگ کر دیں، قادری صاحب کو بھی الگ کر دیں، اب سوچیں کہ کیا جو مطالبات کئــے جا رہے ہیں حکومت ســے وہ درست ہیں یا غلط۔ آج قادری صاحب کــے دھرنــے کا یہ ایک فائدہ تو عوام کو ہوا کہ پولیس اپنی اوقات میں آ گئی اور کوئی بھی خلاف قانون حکم ریاست ماننــے ســے انکاری ہو گئی۔ اگر اسی طرح الیکشن اصلاحات نافذ ہو جائیں، بائیومیٹرک سسٹم آ جائــے، کرپٹ لوگوں کو قانون کے شکنجــے میں کسا جائــے، جنہوں نــے عوام کے ووٹوں میں خرد برد کی ھـــــے ان کو سرعام کوڑے مارے جائیں تو کیا کسی کو جرات ہو گی کہ وہ خواب و خیال میں بھی ایسا کرنــے کــے بارے میں سوچــے۔ یہ مت دیکھیں کہ کون کہہ رہا ھـــــے ، یہ دیکھیں کہ کیا کہہ رہا ھـــــے ۔
آج جمہوریت کو مشروط کر دیا گیا ہے نواز شریف کــے وزیر اعظم اور شہباز شریف کــے وزیر اعلیٰ قائم رہنــے ســے۔ اگر اب بھی یہ بــے وقوف اور عقل ســے پیدل قوم یہ سمجھتی ھـــــے کہ یہ سب کچھ جمہوریت کی مضبوطی کے لئــے کیا جا رہا ھـــــے تو کل ایک کام کرے تمام قوم کہ بیلچــے اور کدال لــے کر قبرستانوں میں چلی جائــے اور خود کو زندہ دفن کر لــے۔ آج اسفند یار ولی، فضل الرحمان، ایم کیو ایم، پی پی پی، نون لیگ اور بی این پی ایک ہو چکــے ہیں، ان کا محاذ کون ہیں۔ کون نشانــے پر ھـــــے ۔ بلاشبہ عوامِ پاکستان کہ انہیں اپنا حق مانگنــے کا قرینہ سکھانــے والــے دو بــے وقوف آ گئــے ہیں۔ ان کی کوشش یہی ھـــــے کہ اس فتنــے کو یہیں پر دفن کر دیا جائــے تا کہ دوبارہ کوئی یہ جرات نہ کر سکــے۔ اٹھو، جاگو پاکستانیو، میں ایک گمنام سپاہی ہوں میرا جھنڈا صرف پاکستانی جھنڈا هـــے جو آسودہ حال لوگ ہیں، تم میں ســے بھی کچھ ہوں گے لیکن اکثریت ان کی ہو گی جو کیو موبائیل کــے فونز ســے آن لائن ہوتــے ہو، ذاتی کمپیوٹرز بھی نہیں ہیں اکثر کــے پاس، کئی صبح آفس لفٹ لــے کر جاتــے ہیں، کئی ایســے ہیں جن کی بیویاں بھی جابز کرتی ہیں، یہ سب آن واحد میں نہیں بدلــے گا لیکن جدوجہد جاریt رکھو، کسی حرف غلط کو حفظ کرنــے کی بجائــے اس کو یکبارگی مٹا ڈالو، اسی میں بقائے رازِ ملت پوشیدہ ھـــــے , خدا ہمیں عقل سلیم عطا فرمائــے، آمین۔

PTI PROTESTERS...!

All PTI protesters in Islamabad, D-Chowk, especially the Women & Children: The Ghazis and 'Shaheeds'. You really truly are the foot-soldiers of this revolution. The Warriors. From Salman Ahmed to Junaid Jamshed and Shahzad Roy to Hamza Ali Abbasi and Chacha Cricket. The Offense of this movement and worthy of the highest accolades in the annals of the Struggle for Naya Pakistan.

All PTI protesters in Lahore: The Defenders. You folks are the first line of Defense. Standing tall and facing the enemy, glaring back at them and staring them in the eye. You are the mutineers. Undeterred by the fear mongering of the Model-Town-Goons.

All PTI protesters in Karachi, Sialkot, Multan, and elsewhere in Pakistan: The defiant ones. You are the guerilla warriors, striking the enemy from every direction, weakening it, distracting it, defying it, demolishing it.

All PTI protesters across the World: You are the PSDs - Pakistanis on Special Duty, who have in great part funded this movement - who are giving this movement its global recognition and fill those of us back home with hope that you will return to the Naya Pakistan we are striving for and help us rebuild it.

All Keyboard-Warriors/Keyboard-Jihadis/PTI Apologists: The War Poets. You are those who believe firmly in the Hadith: "If one of you sees something wrong, let him change it with his hand; if he cannot, then with his tongue..." and thus are at a higher level of Faith.

PTI Social-Media Team: The true global voice of this struggle. The Historians. The rejuvenating and revitalizing element of this struggle. The daily reminders and the 'Secret(s) Sharers'.

ALL PTI Supporters: From protesters to mere-FB-posters and Veterans to first-time-voters; Please do not forget that in this 18 year-long struggle, you have been Kaptaan's supporter for a few odd years only, prior to which you too were ignorant and unconcerned. Don't lash out thus at those who still don't follow IK or believe in his vision. Avoid abuse and be welcoming - so they may too, when convinced, embrace the change. And above all else, hate the Sin and not the Sinner.

All PAT protesters: You are the Shields. The most deeply aggrieved and oppressed ones. You are the pillars that are holding this stand-off in balance. You are the epitome of rebellion and resolve.

All APML supporters: The followers of a great, incorruptible leader. The supporters of a similar cause. Ones who should ask themselves; IK may not provide the same Means, but is he promising the same Ends? Think!

The Media-Persons: The unsung heroes and the most potent force of this revolution. The miners and diggers. The Mirrors on the Wall that honestly proclaim, "Who's the Fairest of them All".

The Whistleblowers and Disobeyers: The Taimoors & Aftab Cheemas; The Afzal Khans & Ali Rizvis; The Iftikhar Raos & Fayyaz Rabbanis. You give hope and courage to others, privy to this ugly conspiracy. You deservedly are the true citizens of Naya Pakistan.

PTI Haters and Dissers: You make us doubt and that lead us to delve further and question and emerge with a stronger belief in the cause and our leader IK & the understanding that "all causal events and interactions are not the product of material conjunctions but rather the immediate and present will of God." Wake Up!

Imran Khan: Our Kaptaan. Our Hope. Our Leader. The imperfect one with the stamina and courage of a 100 Lions. The consistent force that has been undeterred for nearly 2 decades in the face of greatest adversity and enticement of power. You are perhaps Allah's biggest Blessing for us; Alhamdulillah.

All of Us: The various Actors in this action-packed saga. From Kaptaan to the skeptics of Naya Pakistan and the PML-supporters to the PTI-voters; we must all read the Writing on the Wall and must prepare now for the next phase where slowly and surely the system will move towards change and while change is difficult to adapt to - we Must. Charity begins at home and it is imminent that each of us prepare to reform. A Naya Pakistan will not be a re-do of the shape of our country on the atlas, or an insertion of the prefix 'Naya' on our passports and NICs - it will be a way of living that we shall have to adopt, far from the madding corruption and the glaring spread between the haves and have-nots.

May Allah guide us and protect us and Pakistan. Ameen.
 
Copyright © Rana Haris